پی ٹی آئی چیئرمین کا جواب پڑھ کر یقین نہیں آیا کہ انہوں نے بغیر ثبوت کے الزامات لگائے۔ ان کی مرضی کے مطابق آزاد کارروائی کرائیں لیکن ان سے ثبوت ضرور لیں، ارشاد بھٹی

Expose News 24


 

‏پی ٹی آئی چیئرمین کا جواب پڑھ کر یقین نہیں آیا کہ انہوں نے بغیر ثبوت کے الزامات لگائے۔ 

ان کی مرضی کے مطابق آزاد کارروائی کرائیں لیکن ان سے ثبوت ضرور لیں، ارشاد بھٹی

عوام نے اپنے شہداء انکے خاندانوں افواج اور حب الوطن قوتوں کے ساتھ کھڑے ہونے سے ان شرپسندوں کے خلاف قانون کے مزموم مقاصد کو خاک میں ملا دیا ہے اب قانون کو پوری طرح سے حرکت میں آنا چاہیے ان شرپسندوں کے خلاف تحقیقات کا عمل تیز کرنا چاہیے ان عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے .ارشاد بھٹی 


‏عمران خان نے آج جب خود تسلیم کیا کہ بغیر ثبوت کے فوج کے اعلیٰ افسران پر اپنے قتل کی سازش کرنے سے متعلق الزام لگایا تو میں ہیران رہ گیا 

اس طرح عمران خان نے لوگوں کو اُکسا کر  نوجوان نسل سے فساد کرواکر قوم کو گمراہ کیااور ان کی زندگیاں خطرے میں ڈالیں ۔ارشاد بھٹی 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top