‏حضُورﷺکے دور حکومت میں توشہ خانہ اصل میں ہے کیا ۔ جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی

Expose News 24

 


‏حضُورﷺنےاپنےایک صحابی کوزکوٰةاکٹھی کرنےکےلئےکسی علاقےمیں بھیجا
جب وہ واپس آئےتوکہایہ ہےآپکی زکوٰةاوریہ ہیں میرےتحفےتوحضُورﷺنےیہ بات سن کرممبرپرچڑھ کرخطبہ دیا
فرمایا
کہ تم اگراپنےماں باپ کےگھرمیں ہوتےتومیں دیکھتاتمہیں یہ تحفےکون دیتاجوحکمران تنخواہ لیتاہےتواس پرایک سوئ بھی حرام ہے۔

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی (سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ) 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top