آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ملت پارک میں جاں بحق ہونے والے دو کمسن بھائیوں کے گھر کا دورہ،

Expose News 24

 


آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ملت پارک میں جاں بحق ہونے والے دو کمسن بھائیوں کے گھر کا دورہ، 

مقتولین کے ورثاء سے ملاقات اور دلاسہ دیا۔ 

واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے۔ 

متاثرہ خاندان کے مطمئن ہونے تک پولیس اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔ 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top