لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Expose News 24


 لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے 


حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، اور دیگر رہنماؤں کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں 


ملزمان کے خلاف تھانہ نصیرآباد میں کنٹینر جلانے اور تھانہ ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ کے دفتر پر حملے کا کیس درج ہے 


تفتیشی آفسر نے اعدالت سے استدعا کی کہ ہم نے ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن گرفتار نہیں ہو سکے 


تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں 


عدالت نے استدعا کو منظور کرتے ہوئے ملزمان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، مسرت جمشید چیمہ، مراد راس، احسان اللہ نیازی، سمیت سات ملزمان کے ناقبل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top