وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں سکندر اعظم روڈ کی تعمیر اور توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ساڑھے سات کلو میٹر طویل سکندر اعظم روڈ کی تعمیر اور توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
چئیرمین سی ڈی اے نورالامین مینگل نے وزیراعظم کو منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔