جو کچھ نو مئی کو ہوا اگر اسکے ذمہ داروں کیخلاف مقدمات نہ چلائے گئے تو ایک بہت غلط نظیر قائم ہوجائیگی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

Expose News 24



جو کچھ نو مئی کو ہوا اگر اسکے ذمہ داروں کیخلاف مقدمات نہ چلائے گئے تو ایک بہت غلط نظیر قائم ہوجائیگی۔ 

سانحہ نو مئی کے مسٹر مائنڈ عمران خان جس نے ملک میں فوجی تنصیبات پر حملے کرواکر پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کی اگر ایسے مجرم کو سزا نہ دی گئی تو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی 

سیاسی جماعت کے سربراہ ہونے کا یہ مطلب نہیں  کہ وہ جو مرضی کرتا پھرے اور اس پر قانون کا اطلاق نہیں ہوتا۔ اگر عمران خان کیخلاف ٹھوس ثبوت ہوں تو انکے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چل سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں۔ انہوں  نے آج تک جو بات کی ہے اسکا ثبوت پیش نہیں کرسکے۔ سائفر سے لیکر ایک ارب درخت اور دوسری سب باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں، شاہد خاقان عباسی

اس وقت نواز شریف ہی وہ لیڈر ہیں جو ملک کو ان حالات میں لیڈ کرسکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top