عمران خان کی عادت ہے کہ کارکنوں کو استعمال کرکے ٹشو کی طرح پھینک دیتا ہے عطاءاللہ تارڑ

Expose News 24

‏ریاستی اداروں اور فوجی تنصیبات پہ مسلح ہوکر حملہ کرنے والی خواتین جو آج خود کو بےقصور ثابت کرنے پہ تُلی ہیں قوم انکے کرتوت دیکھے اور فیصلہ کرے کہ کیا ایسے لوگوں کو عورت کارڈ کے استعمال پہ ریاست کے خلاف کچھ بھی کرنے کی کھلی چھوٹ دے دینی چاہیے؟
‏جیل میں چکن، پیزا نہیں مل سکتا، 
ان شرپسندوں نے پاکستان کی سکیورٹی پر حملہ کیا، 
پاکستان کی اساس پر حملہ کیا، 
ان شرپسندوں کو نتائج بھگتنا ہی پڑیں گے، 
سزاؤں سے کسی صورت بچ نہیں سکتے. 
ان کیلئے 10، 10 سال قید کی سزا بھی کم ہے. 
ان شرپسندوں کو تو PTI نے چھوڑدیا، 
عمران خان کی عادت ہے کہ استعمال کرکے ٹشو کی طرح پھینک دیتا ہے. 
عطاءاللہ تارڑ : معاون خصوصی وزیراعظم شہباز شریف 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top