فیاض چوہان اور فردوس عاشق اب جہانگیر ترین کا دفاع کریں گے، پارٹی ترجمان مقرر۔رحمان راجپوت تجزیہ نگار

Expose News 24


 نیوز : رحمان راجپوت

فیاض چوہان اور فردوس عاشق اب جہانگیر ترین کا دفاع کریں گے، پارٹی ترجمان مقرر

آج کاشف عباسی بھی 4 سال کے بعد سو کر جاگا تو اس کو پتہ چلا کہ اب اس کی پارٹی پی ٹی آئی نہیں  ہے استحکام پاکستان پارٹی ہے  اور آج کاشف عباسی کو پاکستان کے مستقبل کی فکر ہو گئی ہے

اور 4 سال سے عمران خان کو نکمی نالائق حکومت کا دفاع کرتے رہے-پہلے کبھی پاکستان کے مستقبل کے بارے میں نہیں سوچا ۔

جہانگیر ترین نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی اور فردوس عاشق اعوان کو میڈیا پر پارٹی کی نمائندگی کیلئے ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر مراد راس اور خرم حمیدروکھڑی بھی استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان ہوں گے۔جہانگیر ترین کے مطابق عامر کیانی استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل، عون چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی و پیٹرن ان چیف (میرے) ترجمان ہوں گے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top