ہالینڈ کی سفیر ہینی ڈی ویریز کی سابق وزیراعلی پنجاب، مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے ملاقات،

Expose News 24


 

ہالینڈ کی محترمہ ہینی ڈی ویریز کی سابق وزیراعلی پنجاب


 مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے


 ملاقات،


 مرکزی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور پر ہونے والی اس اہم ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سیاست، قومی معیشت کو درپیش چیلینجز سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہء خیال عمل میں آیا،ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق، حمزہ شہباز شریف کا فاضل ڈچ سفیر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار۔


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top