جج ارشد ملک میرے گھر آیا تھا اور گواہی دی تھی کہ نوازشریف کیخلاف دباؤ میں آکر فیصلہ دیا تھا۔میاں سلیم رضا

Expose News 24

 


نوازشریف کیخلاف دباؤ میں آکر فیصلہ دیا تھا

سابق جج ارشد ملک 

‏جج ارشد ملک میرے گھر آیا تھا اور گواہی دی تھی 

کہ نوازشریف کیخلاف دباؤ میں آکر فیصلہ دیا تھا، 

اب معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ 

عمران خان دور میں مجھے انتہائی مطلوب دہشتگرد قرار دیکر ظلم کی انتہا کردی تھی، 

نوازشریف کیخلاف گواہی نہ دینا میرا جرم بنادیا تھا، میرے بچوں کو دہشتگرد کے بچے کہہ کر اسکول سے نکال دیا۔ 

شہزاد اکبر نے اپنے لوگ میرے پیچھے لندن بھیجے، 

لیکن میں نے اپنے قائد کیخلاف بیان نہیں دیا، اور آج عمران خان کے ساتھی رو رو کر پارٹی چھوڑتے جارہے ہیں

میاں سلیم رضا 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top