مشکل ترین معاشی حالات میں چین سعودی عرب یو اے ای قطر جیسے دوست ممالک پاکستان کی مدد کررہے ہیں.وزیراعظم شہبازشریف
میں یہاں سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنا چاہتا
لیکن دل دکھتا ہے کہ بعض لوگوں نے چین کے بارے میں کس طرح کے جملے کسے اور الزامات لگائے
جس سے دوست ملک چین ناراض ہوا.
چائنہ نے پاکستان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا پاکستان میں نواز شریف کے کہنے پر سی پیک کا منصوبہ شروع کیا گیا پہلے عمران خان نے چائنہ کے صدر کا دورہ پاکستان رکوانے کے لیے اور اپنے بیرونی آکاؤں کو خوش کرنے کے لیے اسلام آباد میں دھرنا دے دیا جس دن چائنہ کے صدر نے پاکستان آنا تھا
نواز شریف کو چند ہم خیال ججز بٹھا کر نااہل کروا گیا کہ آپ نے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی حلانکہ کہ آپ تنخواہ لے سکتے تھے لہذا آپ کو نااہل کیا جاتا ہے
صرف اس لیے کہ نواز شریف ملک میں سی پیک لاگیا ملک میں ترقیاتی منصوبے شروع کروائے
پھر ملک کے دشمنوں کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کو وزیراعظم بنوایا گیا ملک میں جاری سی پیک منصوبے کو سب سے پہلے بند کروایا گیا
لیکن آج مشکل ترین معاشی حالات میں چین سعودی عرب یو اے ای قطر جیسے دوست ممالک پاکستان کی مدد کررہے ہیں.وزیراعظم شہبازشریف