مسلم لیگ (ن) میں عہدے کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پر ملنے چاہئیں۔ عہدے بہن بھائی بچوں کی بنیاد پر نہیں ملنے چاہییں۔ عہدے ان لوگوں کو دیے جانے چاہییں جو جماعت کیلئے کچھ کرنے کا ہنر رکھتے ہیں، مریم نواز

Expose News 24


 

مسلم لیگ (ن) میں عہدے کارکردگی اور میرٹ کی بنیاد پر ملنے چاہئیں۔ عہدے بہن بھائی بچوں کی بنیاد پر نہیں ملنے چاہییں۔ عہدے ان لوگوں کو دیے جانے چاہییں جو جماعت کیلئے کچھ کرنے کا ہنر رکھتے ہیں، مریم نواز


آنے والے الیکشن کی معرکے کی قیادت مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں نواز شریف خود کرینگے، مریم نواز


جماوعت میں عہدوں کو کارکردگی کے ساتھ لنک کیا جائے جو لوگ کئی کئی برسوں سے عہدوں پر بیٹھے ہیں لیکن انکی کارکردگی نہیں ہے ان سے عہدے لیکر ان لوگوں کو دیے جانے چاہییں جو جماعت کیلئے کچھ کرنے کا ہنر رکھتے ہیں، مریم نواز


نوازشریف صاحب نے کبھی نہیں کہا کہ میں اقتدار سے چلا گیا ہوں تو دوسرے ملکوں کو آوازیں دوں کہ خدا کے واسطے میرے لیے ایک بیان ہی دے دو.انہوں نے ایک ہی بات کی کہ میں اپنا معاملہ اللہ پہ چھوڑتا ہوں.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف

جب مجھے دوسری مرتبہ نواز شریف کے سامنے جیل میں گرفتار کرنے آئے تو نواز شریف نے گرفتار کرنے آنیوالوں سے ایک جملہ کہا کہ یاد رکھنا وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا، مریم نواز


لیڈر وہ نہیں ہوتا جب مشکلات اور مصیبتوں کا سامنا ہو تو اسکے اپنے قاسم و سلیمان لندن میں بیٹھے ہوں لیکن کارکنان کے قاسم اور سلیمان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں۔ لیکن جب نواز شریف کی باری آئی تو وہ اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر وطن واپس آئے اور جیل چلے گئے، مریم نواز

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top