چوہدری پرویز الہی ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں گرفتار

Expose News 24

 


چوہدری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے ان کے دور میں مختلف ترقیاتی منصوبوں میں  کرپشن کے الزام میں لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے قریب چوہدری ظہور الٰہی روڈ سے گرفتار کیا۔


نگران وزیراعلیٰ پنجاب عامر میر  گفتگو کرتے ہوئے کہا چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کی تصدیق کی اور بتایا کہ چوہدری پرویز الٰہی پولیس کو مطلوب تھے اور آج بھی فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار ہوئے۔

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی لاہور سے گرفتار

 اینٹی کرپشن کی ٹیم پرویز الہی کو لے کر اینٹی کرپشن لاہور آفس روانہ ہوگی۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top