سرگودھا سےعامر سلطان چیمہ سابق صوبائی وزیر چوہدری منیب سلطان چیمہ کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے

Expose News 24


رپورٹ: عبدالوحید مکی 
سرگودھا سے پی ٹی آئی کے 
ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 91 چوہدری عامر سلطان چیمہ ۔سابق صوبائی وزیر چوہدری منیب سلطان چیمہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے
ان کے قریبی حلقوں کے مطابق گرفتاری کے لیے ٹیموں نے ان کی رہائش گاہ قصرِ سلطان۔ کرسٹیلائن کیمیکل  فیکٹری ۔ آبائی گاوں چک 35 جنوبی میں چھاپے مارے ہیں ۔ عامر سلطان چیمہ کے پی اے عبدالرشید کو اس کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top