عمران خان کی وکٹ پہ وکٹ گِرنے کا سلسلہ جاری، وکٹیں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہیں

Expose News 24



تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے احتشام جاوید کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 
9 مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی آج بھی کرتے ہیں 
احتشام جاوید کا کہنا ہے کہ ہم 9 مئی کے واقعہ کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے ہم پاک فوج ہے تو پاکستان ہے پاکستان ہے تو ہم سب ہیں 
احتشام جاوید کا کہنا تھا کہ ہم پاک فوج سے دل و جان سے محبت کرتے ہیں 
احتشام جاوید کا کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی میں جو بھی ملوث ہے ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور ان سب کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top