شاہ محمود قریشی اسد قیصر اور اسد عمر کی ضمانتیں خارج عدالت سے بھاگتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب
پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں شاہ محمود قریشی ، اسد عمر ، اسد قیصر کی 9 مئی واقعات سے متعلقہ 10 مئی کو درج تھانہ ترنول کے مقدمہ میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے ضمانتیں خارج کر دیں اسد عمر ، شاہ محمود قریشی سیشن کورٹ سے بغیر گرفتاری فرار ہونے میں کامیاب
شاہ محمود قریشی اسد عمر کو بھاگتے دیکھ کر عوام نے قہقہے لگانا شروع کردیئے
ضمانت لبھے نہ لبھے سپیڈ اک سو نوے
شاہ محمود قریشی اسد عمر ضمانت خارج ہونے کے بعد سپیڈو سپیڈ گاڑی میں سوار ہو کر نکل گئے