بعض شرپسند عناصر کی جانب سے پنجاب پولیس کی خواتین آفیسرز کے خلاف نازیبا غیر اخلاقی کمپین چلائی جا رہی ہے

Expose News 24


بعض شرپسند عناصر کی جانب سے  پنجاب پولیس کی خواتین آفیسرز  کے خلاف نازیبا غیر اخلاقی  کمپین چلائی جا رہی ہے اور ایڈیٹ شدہ تصاویر و ویڈیوز وائرل کی جا رہی ہیں ۔ محکمہ پولیس کی جانب سے  ایسے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے  ایسی پوسٹ اپ لوڈ  یا شیئر کرنے والوں  کے خلاف سائبر کرائم  ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
 عوام سے گزارش ہے کہ گرفتاری و پریشانی سے بچنے کے لیے ان عناصر کی غیر اخلاقی و فیک کمپین کا حصہ نہ بنیں۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top