وزیراعظم کی ترکیہ میں اہم کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں

Expose News 24

 

‏وزیراعظم کی ترکیہ میں اہم کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں
-
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے بڑے سرمایہ کار، صنعت کار، اداروں اور کمپنیوں کے سربراہان اور اہم کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرتے ہوئے ترک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں حصہ لینے کی دعوت دی 
‏مختلف شخصیات سے اپنی ملاقاتوں کے دوران وزیراعظم نے ان سے توانائی،متبادل بالخصوص شمسی توانائی،تعمیرات، انفرااسٹرکچر،ٹرانسپورٹ اور سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کے شعبوں میں مشترکہ منصوبوں پربات چیت کی۔
وزیراعظم کا کہناتھا کہ پاکستان اور ترکیہ کی تاریخی برادرانہ دوستی سے فائدہ اٹھانا چاہیے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top