نوازشریف کو جب جعلی کیسوں میں سزا نا ہوئی تو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کردیا گیا ،
میاں نواز شریف کے خلاف کیس میں شہزاد اکبر کی طرف سے ثبوتوں کے ٹرنک بھر بھر کر لائے گئے
جب سب ثبوت جھوٹے نکلے، جن کی بنیاد پر نواز شریف کو سزا نا سنائی گئی
تو پھر آخر میں فیصلہ اس بات پر کرنا پڑا کہ بیٹے سے تنخواہ لے سکتے تھے لیکن لی نہیں اسلئے انکو نااہل کیا جاتا ہے۔
مریم نواز کو اس بنیاد پر سزا دے دی گئی کہ انکے وکیل نے وہ فانٹ استعمال کی جو بیٹا ورژن میں تھی جسے لاکھوں لوگ استعمال کررہے تھے۔
استعمال وکیل نے کی لیکن سزا مریم نواز کو دے دی گئی۔ یہ تمام فیصلے اب کب واپس ہونگے،
ڈاکٹر مصدق ملک