سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس سردار طارق مسعود نے پانامہ کیس میں صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ کرنے پر اہم سوالات اٹھا دئیے

Expose News 24




سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس سردار طارق مسعود نے پانامہ کیس میں صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ کرنے پر اہم سوالات اٹھا دئیے

ٹوٹل 436 پاکستانیوں کے کیس میں سب کے کیس کو الگ کرکے ایک فیملی کے کیس کو چلایا گیا ؟ 
جسٹس سردار طارق مسعود کا کہنا تھا کہ میں کہنا نہیں چاہتا لیکن یہ تو کچھ اور ہی لگتا ہے، 
جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس سردار طارق  مسعود کے سپریم کورٹ میں جماعت اسلامی کی 436 آف شور کمپنی مالکان کیخلاف درخوست پر سماعت کے دوران اہم ریمارکس
  سپریم کورٹ نے نوازشریف پنامہ ,کیس میں وہ بھی کیا جو فیصلے میں لکھا ہی نہیں سپریم کورٹ نے درخواست سے  فالتو کام کرتے ہوے نااہلی بھی کی...
عطا بندیال نے چیف جسٹس بننے کے 16 ماہ بعد جسٹس سردار طارق مسعود کو پہلی بار 184/3 کے کیس دیے اور پہلے ہی دن جسٹس سردار طارق نے پانامہ ججز پر بجلی گرا دی

سپریم کورٹ کے سینیئر موسٹ جج سردار طارق مسعود نے پانامہ ججز پر پٹرول بم گرا دیا پانامہ فیصلے میں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کوعدالتی تاریخ کا انتہائی شرمناک اور افسوسناک فیصلہ قرار دیدیا
جماعت اسلامی کی436 آف شور کمپنی مالکان کیخلاف کی سماعت کرتے ہوئے اہم ترین ریمارکس دیے  جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا  پانامہ کیس میں صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ کیا گیا باقی 436 آف شور کمپنی مالکان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی 436 پاکستانیوں کے کیس میں سب کے کیس کو الگ کرکے صرف شریف فیملی کےکیس کو چلایا گیا میں کہنا نہیں چاہتا 
لیکن یہ تو کچھ اور ہی لگتا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود
سپریم کورٹ نے  پانامہ مقدمہ میں نواز شریف کے خلاف وہ کام  بھی کیا جو ان کے دائرہ اختیار میں نہیں تھا اور نہ لکھا گیا تھا سپریم کورٹ نے درخواست سے انتہائی فالتو اور فضول کام کرتے ہوے نواز شریف کو نااہل کیا جسٹس سردار طارق مسعود

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top