چیف جسٹس نامزد ہونے کے پہلے ہی دن قاضی فائز عیسیٰ کا بڑا امتحان ہے۔ایڈووکیٹ ہائیکورٹ خالد حسین

Expose News 24


 

ایڈووکیٹ ہائیکورٹ خالد حسین تاج کا کہنا ہے کہ ‏جب سے 8 رکنی ہم خیال بینج نے سپریم کورٹ پریکٹس ایاینڈ

روسیجر بل پر 13 اپریل کو حکم امتناع جاری کیا


 اس دن سے لیکر اج تک نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کسی بینج میں نہیں بیٹھا 


اب دیکھتے ہیں کل بینج میں بیٹھے گا یا نہیں۔ کل اس بینج میں بیٹھا تو سوال یہ اٹھیں گے 2 مہینے سے کسی بینج ‏میں کیوں

 نہیں بیٹھے۔ 


چیف جسٹس نامزد ہونے کے پہلے ہی دن قاضی فائز عیسیٰ کا بڑا امتحان ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پچھلے

 تقریباً 16  ماہ میں کبھی بھی چیف جسٹس کو 184/3 کے کیسز میں کسی بھی بینج میں نہیں بیٹھایا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top