یونان میں جو کشتی ڈوبنے کاجو سانحہ ہواہے
اس پر ایک لاکھ دفعہ بے شک حکومت پر ذمہ داری ڈالیں لیکن یہ حقیقت کوئی بھی نا بھولیں کہ ایک مخصوص طبقہ عمران خان کی قیادت میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے ڈیفالٹ، سری لنکا، ناامیدی اور پاکستان سے زندہ بھاگ کا بیانیہ بنا رہا تھا
جس کی وجہ سے پاکستانیوں کی کثیر تعداد اپنے ملک سے مایوس ہوئی۔
اور پھر عمران خان جیسے لوگوں کے بہکاوے میں آکر اپنے ملک سے مایوس ہوئے
ڈاکٹر فرحان ورک