پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک منظور حسین اعوان کا یوم تکبیر و یوم تکریم شہداء سے خطاب

Expose News 24

 


پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک منظور حسین اعوان نے یوم تکبیر و یوم تکریم شہداء سے خطاب کیا  

سرپرست اعلی رانا محمد اشرف صدر القصیم شہباز مغل صدر یوتھ ونگ آصف گبول اور سینکڑوں کی تعداد میں ورکرز موجود تھے 

مرکزی سیکرٹری جنرل ملک منظور حسین اعوان کا کہنا تھا کہ 

شہید کو جو موت ہے

 وہ قوم کی حیات ہے 

یہ ملک بھی میرا ہے  🇵🇰

یہ افواج پاکستان بھی میری ہے 🇵🇰

ملک منظور حسین اعوان نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپورزور مذمت کرتا ہوں

اور افواج پاکستان کے شہدا کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں  


شہدا افواج  پاکستان کی لازوال قربانیاں ہیں 


میرے جسم میں خون کا آخری قطرہ بھی پاک فوج کے ان جوانوں کے لئے حاضر ہے


جو سرحدوں پر اپنے فرائض باخوبی سر انجام دے رہے ہیں 


ملک منظور حسین اعوان کا کہنا ہے کہ جو بھی سانحہ 9 مئی میں ملوث ہے اس کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور عبرتناک سزا دی جائے 

آخر میں شرکاء نے پا ک سعودی دوستی ذندہ باد قائد عوام میاں محمد نواز شریف ذندہ کے نعرے لگائے 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top