‏سینئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور سے ملاقات

Expose News 24


‏سینئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور سے ملاقات

ملاقات میں پارٹی امور میں خواتین کے کردار کو مزید فعال بنانے اور تنظیم سازی کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا

سعدیہ تیمور نے ٹریننگ سیشن اور پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔

آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا : مریم نواز 

خواتین مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہے جو ہمیشہ پارٹی قائد نواز شریف اور دیگر قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ آگے بڑھتی ہیں: مریم نواز

خواتین کو بااختیار بنانا اور قومی ترقی کے عمل میں انہیں شامل کرنا مسلم لیگ کے منشور کا حصہ ہے : مریم نواز شریف

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top