تحریک انصاف خواتین ونگ رہنما شبنم جہانگیر کو کراچی ائیرپورٹ سے دبئی فرار ہوتے ہوے حراست میں لے لیا گیا

Expose News 24

شبنم جہانگیر کراچی سے غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے دبئی فرار ہو رہی تھیں۔وہ 9مئی کو کراچی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی جلاؤ گھیراؤ میں درج ایف آئی آرز میں بھی مطلوب تھیں۔ذرائع

ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون رہنما کے پاس دبئی کا بزنس ویزا موجود ہے،انہیں بورڈنگ کے بعد امیگریشن کاؤنٹر سےحراست میں لیاگیا

حکام کے مطابق شبنم جہانگیر کا نام ایف آئی کی اسٹاپ لسٹ میں موجود ہے

شبنم جہانگیر کراچی سے دبئی کے لیے پاسپورٹ نمبر پاسپورٹ نمبر AF8100574

 پر سفر کر رہی تھیں۔ذرائع

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top