میں نے ہمیشہ نواز شریف کو اپنا قائد سمجھا، ان کی مرضی اور منشاء کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف جو باتیں کی جارہی ہیں پارٹی کے اندر سے ، ان کی ٹانگیں کھینچی جارہی ہیں، ان لوگوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
میں نے ہمیشہ نواز شریف کو اپنا قائد سمجھا، ان کی مرضی اور منشاء کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیراعظم شہباز شریف
نوازشریف کے خلاف بدترین انتقامی کاروائی کی گئی یہاں تک کے لاپتہ کر دیا گیا
میری والدہ نے کہا میں بھوک ہڑتال کر دوں گی اگر مجھے نہ بتایا گیا لیکن نوازشریف نے کبھی ملک پر حملوں کا نہیں کہا
کبھی نوازشریف نے جلاؤ گھیراؤ کا نہیں کہا کبھی نوجوان کے ہاتھ میں پٹرول بم نہیں دیا، وزیراعظم شہباز شریف
لندن ہائی کورٹ کی خاتون جج نے چھتیس صفحات پر مشتمل فیصلہ سنا دیا
شہباز شریف نے لندن ہائیکورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نااہلی کیس لندن ہائی کورٹ کی خاتون جج نے چھتیس صفحات پر مشتمل فیصلے میں قرار دیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کو سزا جج ارشد ملک نے چیف جسٹس ثاقب نثار اور نگران جج کے دباو کے نتیجے میں دی گئی تھی۔
غلط الزام لگانے پرناصربٹ کو35ہزار ڈالر بمع وکیل کی فیس اداکرنے کا بھی کہا ہے
اس سے کچھ دن پہلے پاکستان عدالت میں بھی کچھ اس طرح کے ریمارکس آئے تھے
سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس سردار طارق مسعود نے پانامہ کیس میں صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ کرنے پر اہم سوالات اٹھا دئیےتھے
ٹوٹل 436 پاکستانیوں کے کیس میں سب کے کیس کو الگ کرکے ایک فیملی کے کیس کو چلایا گیا ؟
جسٹس سردار طارق مسعود کا کہنا تھا کہ میں کہنا نہیں چاہتا لیکن یہ تو کچھ اور ہی لگتا ہے،
جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس سردار طارق مسعود کے سپریم کورٹ میں جماعت اسلامی کی 436 آف شور کمپنی مالکان کیخلاف درخوست پر سماعت کے دوران اہم ریمارکس
سپریم کورٹ نے نوازشریف پنامہ ,کیس میں وہ بھی کیا جو فیصلے میں لکھا ہی نہیں سپریم کورٹ نے درخواست سے فالتو کام کرتے ہوے نااہلی بھی کی...
عطا بندیال نے چیف جسٹس بننے کے 16 ماہ بعد جسٹس سردار طارق مسعود کو پہلی بار 184/3 کے کیس دیے اور پہلے ہی دن جسٹس سردار طارق نے پانامہ ججز پر بجلی گرا دی
سپریم کورٹ کے سینیئر موسٹ جج سردار طارق مسعود نے پانامہ ججز پر پٹرول بم گرا دیا پانامہ فیصلے میں نواز شریف کی تاحیات نااہلی کوعدالتی تاریخ کا انتہائی شرمناک اور افسوسناک فیصلہ قرار دیدیا
جماعت اسلامی کی436 آف شور کمپنی مالکان کیخلاف کی سماعت کرتے ہوئے اہم ترین ریمارکس دیے جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا پانامہ کیس میں صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ کیا گیا باقی 436 آف شور کمپنی مالکان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی 436 پاکستانیوں کے کیس میں سب کے کیس کو الگ کرکے صرف شریف فیملی کےکیس کو چلایا گیا میں کہنا نہیں چاہتا
لیکن یہ تو کچھ اور ہی لگتا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود
سپریم کورٹ نے پانامہ مقدمہ میں نواز شریف کے خلاف وہ کام بھی کیا جو ان کے دائرہ اختیار میں نہیں تھا اور نہ لکھا گیا تھا سپریم کورٹ نے درخواست سے انتہائی فالتو اور فضول کام کرتے ہوے نواز شریف کو نااہل کیا جسٹس سردار طارق مسعود