ڈسکہ کے شہری اب پاسپورٹ نادرا آفس ڈسکہ سے بنوا سکیں گے

Expose News 24


ڈسکہ :
 8 جون 2023 سے پاسپورٹ نادرہ آفس ڈسکہ سے جاری ہوں گیں

اب ڈسکہ کا ہر شہر اپنا پاسپورٹ نادرہ آفس ڈسکہ سے بنوا سکے گا 

ڈسکہ کی عوام کو پاسپورٹ بنوانے کے لیے پہلے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا 

پاکستان مسلم لیگ ن کی منتخب ممبر قومی اسمبلی حلقہ (NA75

  سے سیدہ نوشین افتخار نے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا حلقہ کی عوام میں خوشی کی لہر ۔

سیدہ نوشین افتخار کا کہنا ہے کہ حلقہ کے بہن بھائیوں بزرگوں نے مجھے منتخب کیا ہے ان کی خدمت کرنا میں اپنا اولین فرض سمجھتی ہوں

 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top