تحریک انصاف نے غیر قانونی فنڈنگ حاصل کی ۔برطانوی جریدے کی تھرس ڈے ٹائم کی نیوز پر تجزیہ نگار / سماجی سائنسدان اسد آر چویدری کا آج کا کالم

Expose News 24

 


تجزیہ نگار / سماجی سائنسدان اسد آر چویدری کا آج کا کالم 


امریکی صدر،برطانوی وزیر اعظم سمیت بل گیٹس کو لوٹنے
 والا عمران نیازی کا سپانسر اور "کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن" (کے ای ایس سی) خریدنے والا پاکستانی "عارف نقوی" دبئی میں الیکٹرونکس کا درمیانے درجے کا بزنس کرتے وقت ایک زمانے میں  میرا کلائنٹ تھا 

پھر اس کا وقت بدلا 
اور وہ "انٹرنیشنل لیول"کا فراڈیا (ڈبل شاہ) بن گیا
وہ مختلف بڑے کاروباری افراد،ادارے، بنک، پینشن فنڈر،مالیاتی اداروں کا سرمایہ اپنی کمپنیوں میں "انویسٹ" کرواتا اور بڑا پرکشش نفع ادا کرتا تھا
وہ ظاہر کرتا تھا کہ یہ پیسہ وہ افریقہ/ایشیا سمیت تیسری دنیا کے ممالک میں
بیمار صنعتیں" خرید کر انہیں چلا کر منافع بخش بنا کر مہنگے ریٹ پر شئیرز کو بیچ دیتا تھا،اسی طرح اس نے "کے ای ایس سی" بھی خریدی وہ ایسے کچھ بزنس دکھانے کے لیے خرید لیتا تھا
لیکن اس کا اصل کام "ڈبل شاہ" کی طرح کا ہی تھا
وہ جس ملک میں پیسہ لگاتا وہاں کے کرپٹ لیڈر پر
سرمایہ کاری کرتے اس کے الیکشن کا خرچہ اپنے زمے لے لیتا تھا
پاکستان میں اس نے "عمران نیازی" کے 2013 کے الیکشن کے ٹوٹل خرچے کا 65% اکیلے نے ادا کیا
صدر عارف علوی نے اسے عمران نیازی سے متعارف کروایا تھا
جس کے صلے میں عمران نیازی نے "عارف علوی" کو صدر پاکستان بنایا

اس نے 14 سے 15 ارب ڈالر کا فنڈ اکٹھا کر لیا تھا
اس کے متاثرین میں سابق امریکی صدر براک اوبامہ،مشعل اوبامہ،برطانوی سابق وزیر اعظم ٹونی بلئیر سمیت بل گیٹس بھی شامل ہیں
وہ برطانیہ میں پچھلے کچھ سالوں سے گرفتار ہے اور اسے امریکہ کے حوالے کیے جانے کا بھی امکان ہے
جہاں اسے فنانشل فراڈ پر سینکڑوں سال کی سزا سنائی جائے گی
جب وہ برطانیہ میں ائیر پورٹ پر گرفتار ہوا تو اس نے پہلی کال "وزیر اعظم پاکستان عمران خان" کو کرنے کو کہا اور دوسری صدر پاکستان عارف علوی کو کرنے کو کہا
وہ ملک ریاض کی طرح ہر کرپٹ آدمی پر پیسہ لگاتا تھا
فرق صرف یہ تھا کہ ملک ریاض نے صرف پاکستان کے سسٹم کو خریدا لیکن عارف نقوی نے تیسری دنیا کے مختلف ممالک کے سسٹم کو خریدا ہوا تھا
جس کو وہ اپنے حق میں استمعال کرتا تھا۔



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top