دو اراکین قومی اسمبلی ، تین اراکین صوبائ اسمبلی اور دو تحصیل مئیرکی ایک ساتھ مسلم لیگ ن میں شامل۔

Expose News 24


 


شاہ جی گل آفریدی کا اپنی جماعت کو مسلم لیگ ن میں باقاعدہ ضم کرنے کا اعلان 


‏دو اراکین قومی اسمبلی ، تین اراکین صوبائ اسمبلی اور دو تحصیل مئیرکی ایک ساتھ مسلم لیگ ن میں شامل۔

 الحاج شاہ جی گل آفریدی، الحاج تاج محمد آفریدی، بلاول آفریدی ، شفیق آفریدی اور بصییرت شینواری  نے اسلام آباد پریس کلب میں باقاعدہ طور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ 


مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے سیاسی رہنماؤں کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔مرتضی جاوید عباسی 

آج مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے لیے خوشی کا دن ہے ۔مرتضی جاوید عباسی 


مسلم لیگ ن کے ہر دور میں ملک میں ترقی ہوئی ۔شاہ جی گل افریدی 

مسلم لیگ ن کے ہر دور میں پاکستان مستحکم ہوا ۔شاہ جی گل آفریدی 

شاہ جی گل آفریدی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں، انجینئر امیر مقام 

مسلم لیگ ن کے ہر دور میں ملک میں ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے انجینئر امیر مقام 

مسلم لیگ ن نے آٹے کی مد میں اربوں روپے کی سبسڈی دی ۔انجینئر امیر مقام 

ہم وعدے نہیں عملی کام پر یقین رکھتے ہیں ۔انجینئر امیر مقام 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top