ٹیکسز کا خاتمہ، سولر پینل انتہائی سستے ہوجائینگے

Expose News 24

 

نیوز : حسنات احمد کُوٹ 

ٹیکسز کا خاتمہ، سولر پینل انتہائی سستے ہوجائینگے

سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کردی گئی ۔


فنانس بل کے مطابق سولر پینل کی بیٹریز کی تیاری کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی کا خاتمہ کردیا گیاہے۔


سولر پینل کی مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم،سولر پینل کے انورٹر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی ختم کردی گئی ۔


آئندہ مالی سال2023-24 کےبجٹ کا کل حجم 14 ہزار 460 ارب روپے ہے 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top