جسٹس قاضی فائیز عیسی اور جسٹس سردار طارق نے چیف جسٹس کے بنائے گئے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا: 

Expose News 24


 


جسٹس قاضی فائیز عیسی اور جسٹس سردار طارق نے چیف جسٹس کے بنائے گئے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا: 

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے تک 184/3 کے تمام بنچوں کی تشکیل غیر آئینی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود
 

جب تک پریکٹس اینڈ پروسیج کیس کا فیصلہ نہیں ہوتا میں اس موجودہ بنچ کو بنچ تسلیم نہیں کرتا۔
حکومت نے مجھے کمیشن کا سربراہ بنایا لیکن اس کمیشن کو ہی کام کرنے سے روک دیا گیا اب تو نوٹ بھی ویب سائٹ سے ہٹا دیے جاتے ہیں بہتر ہے کہ چیزیں اوپن کورٹ میں واضع ہوجائیں، جسٹس قاضی فائیز عیسی

ملٹری کورت کے خلاف درخواستوں کے خلاف بینچ پہلے دن ہی ٹوٹ گیا نامزدچیف جسٹس قاضی فائز عیسی بیچ سے اُٹھ کر چلے گئے 

میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی سماعت کرنے والےبنچ کو بنچ تصور نہیں کرتا، میں کیس سننے سے معذرت نہیں کر رہا، اس سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ والے کیس کا فیصلہ آنا چاہئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ


 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top