چند جنرلز اور چند ججز کی طرف سے سازش کے ذریعے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کونااہل کیاگیا اس دن سے لے کر آج تک ججز بھی تسلیم کررہےہیں ۔وفاقی وزیر احسن اقبال

Expose News 24



چند جنرلز اور چند ججز کی طرف سے سازش کے ذریعے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کونااہل کیاگیا اس دن سے لے کر آج تک ججز بھی تسلیم کررہےہیں ۔وفاقی وزیر احسن اقبال 

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ‏وہ پاکستانی ریاست جس میں دہشتگردوں نے 2013 تک ریاست کو آگے لگایا ہوا تھا 2018 میں ریاست نے دہشتگردوں کو آگے لگا کے انکا خاتمہ کردیا تھا جس کے باعث ملک کے اندر امن بحال ہوا.

چند جنرلز اور چند ججز کی طرف سے سازش کے ذریعے اس وقت کے وزیراعظم کو ایک ایسے کیس میں نااہل کیا گیا کہ جس کو آج سپریم کورٹ کے اپنے جج کہہ رہے ہیں کہ اس کیس کو ایک لطیفہ قرار دیا جانا چاہیے کہ آپ ایک وزیراعظم کے خلاف پانامہ میں کیس بناتے ہیں اس میں کچھ ملتا نہیں تو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پہ نااہل کردیا جاتا ہے.وفاقی وزیر احسن اقبال

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top