ہم نے مزاکرات کے لیے کمیٹی بنائی لیکن عمران خان نے مذاکرات کے نتیجہ پر خود ہی عدم اعتماد کردیا، وزیر اعظم شہباز شریف

Expose News 24

 



ہم نے مزاکرات کے لیے کمیٹی بنائی لیکن عمران خان نے مذاکرات کے نتیجہ پر خود ہی عدم اعتماد کردیا، وزیر اعظم شہباز شریف 

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں نے تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات کیلئے باقاعدہ ایک کمیٹی بنائی

 تاکہ پورے ملک میں ایک ہی وقت تمام انتخابات ہوسکیں 

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ صوبوں میں اگر پہلے الیکشن ہوجاتے تو پھر تو الیکشن کو کسی نے بھی شفاف نہیں تسلیم کرنا تھا 

اور ہم انکے ساتھ الیکشن کروانے کے وقت پر متفق ہوچکے تھے 

لیکن عمران خان نے مذاکرات کے نتیجہ پر خود ہی عدم اعتماد کردیا، وزیر اعظم شہباز شریف

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top