چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ ججز کی جانب سے سپریم کورٹ شجر کاری مہم

Expose News 24


 رپورٹ (حسنات احمد کُوٹ )

02/06/2022

‏چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ ججز کی جانب سے  سپریم کورٹ شجر کاری مہم 

چیف جسٹس پاکستان اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مل کر سپریم کورٹ کے باغ میں پھولوں کے پودے لگائے 

شجر کاری کے دوران ججز اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان مشاورت

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top