لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج کا نام بھی آڈیو لیک میں آیا دوسرے جج کا نام مظاہرنقوی ہے ،معاون خصوصی وزیراعظم : عرفان قادر

Expose News 24


‏لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج کا نام بھی آڈیو لیک میں آیا
دوسرے جج کا نام مظاہرنقوی ہے
لاہور ہائیکورٹ کے جج نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم دے دیا کہ استعفیوں پر pti ارکان کو سنا جائے
اسپیکر کسی صورت لاہور ہائیکورٹ کے تابع نہیں
PTI کے لوگوں نے قومی اسمبلی میں استعفوں کا اعلان کیا تھا. 

معاون خصوصی وزیراعظم : عرفان قادر

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top