پاکستان میں بہت جلدی گیس کی کمی ختم کر دی جائے گی۔

Expose News 24



پاکستان میں بہت جلدی گیس کی کمی ختم کر دی جائے گی۔

روس سے طورخم پہنچنے والے 11 ایل پی جی ٹینکرز بھی بہت جلد پاکستان آ رہے ہیں

روس سے طورخم پہنچنے والے 11 ایل پی جی ٹینکرز کو تاحال کلیئرنس نہ مل سکی

-

روسی ایل پی جی کے 11 ٹینکرز 4 روز سے طورخم ٹرمینل پرکھڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک امپورٹ فارم (ای آئی ایف) کی شرط کے باعث ٹینکرزکو کلیئرنس میں تاخیر کا سامنا ہے، پہلے پہنچنے والے 4 روسی ایل پی جی ٹینکرز کو طورخم ٹرمینل پر 22 دن کے بعد کلیئرنس ملی تھی تاہم 11 ایل پی جی ٹینکرز چار دن سے کلیئرنس کے انتظار میں کھڑے ہیں۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top