عمران خان نے مسلسل ٹارگٹ کر کے لوگوں کو گمراہ کرکے فوجی تنصیبات پر حملے کرائے ۔ابصار عالم

Expose News 24



 عمران خان نے مسلسل ٹارگٹ کر کے لوگوں کو گمراہ کرکے فوجی تنصیبات پر حملے کرائے ۔ابصار عالم 

عمران خان نے مسلسل ٹارگٹ کر کے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ عمران خان کوئی سامنے بھگت سنگھ کو بٹھا کر خطاب نہیں کرتے تھے بلکہ ان اٹھائی گیروں سے خطاب کرتے تھے جو اپنے اپنے مال غنیمت کے چکروں میں بیٹھے تھے کہ جس دن اعلان ہوگا ہم چیزیں اٹھا کر بھاگ جائینگے، ابصار عالم

کنٹونمنٹ میں صرف دو ٹی وی چینلز کو دکھانے کی اجازت ہوتی تھی اور برسوں ذہن سازی کی گئی۔ اسکی بنیاد پر عمران خان کو یقین تھا کہ فوج میں بغاوت ہوجائیگی اور کچھ افسران جاکر آرمی چیف کو کہینگے آپ سائیڈ پر ہوجائیں، ابصار عالم


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top