پاکستا ن کی ڈولتی کشتی کو شہباز شریف نے سنبھالا، اسحاق ڈار نے مشکل حالات میں ملک کو چلا کر دکھایا، اور ڈیفالٹ سے بچایا، مریم نواز
مسلم لیگ ن قائد اعظم کی جماعت ہے جن کے اصولوں کو آج تک ہم نے زندہ رکھا ہوا
شہبا زشریف نے ہمیشہ نواز شریف کو اپنا قائد سمجھا، ان کی مرضی اور منشاء کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا، مریم نواز
نوازشریف کے خلاف بدترین انتقامی کاروائی کی گئی یہاں تک کے لاپتہ کر دیا گیا میری والدہ نے کہا میں بھوک ہڑتال کر دوں گی اگر مجھے نہ بتایا گیا لیکن نوازشریف نے کبھی ملک پر حملوں کا نہیں کہا کبھی نوازشریف نے جلاؤ گھیراؤ کا نہیں کہا کبھی نوجوان کے ہاتھ میں پٹرول بم نہیں دیا، مریم نواز
جب باپ کے سامنے بیٹی مریم کو گرفتار کیا گیا تو نوازشریف نے نیب کو ایک جملہ کہا تھا کہ یاد رکھنا وقت ایک جیسا نہیں رہتا، اور پھر وقت بدل گیا
پاکستا ن کی ڈولتی کشتی کو شہباز شریف نے سنبھالا، اسحاق ڈار نے مشکل حالات میں ملک کو چلا کر دکھایا، اور ڈیفالٹ سے بچایا، مریم نواز
اسحاق ڈار کے خلاف جو باتیں کی جارہی ہیں پارٹی کے اندر سے ، ان کی ٹانگیں کھینچی جارہی ہیں، ان لوگوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
الیکشن کا جو معرکہ آنے والا ہے ، گراؤنڈ پر اس کی قیادت نوازشریف خود کریں گے، مریم نواز نے نوید سنادی
جن کی کارکردگی نہیں، ان سے عہدے لیکر کام کرنے والے ورکروں کو دیے جائیں ، مریم نواز