شر پسند ہار گئے، فرض جیت گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

Expose News 24


 

شر پسند ہار گئے، فرض جیت گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 


سانحہ 9 مئی کو شر پسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کے صحتیاب ہونے کے بعد سنٹرل پولیس آفس میں  آمد، 


آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ فقید المثال استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top