یوٹیوب نے مونٹائزیشن کی کی شرائط میں مزید نرمی کردی ہے یوٹیوب سے پیسے کمانا مزید آسان ہوگیا

Expose News 24


یوٹیوب نے مونٹائزیشن کی کی شرائط میں مزید نرمی کردی ہے یوٹیوب سے پیسے کمانا مزید آسان ہوگیا

 یوٹیوب سے پیسے کمانا مزید آسان ہوگیا، یوٹیوب نے مونٹائزیشن کی کی شرائط میں مزید نرمی کردی ہے، کم از کم سبسکرابر 500 اور واچ ٹائم 3000 گھنٹے مقرر کردیا گیا ہے، اس سے قبل 1000 سبسکرائبر اور 4000 گھنٹے واچ ٹائم کی شرائط تھی۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top