‏ہم یہ سمجھتے ہیں کہ "فری اینڈ فیئر ٹرائل" ہر پاکستانی کا حق ہے توشہ خانہ کا فری اینڈ فیئر ٹرائل ہونا چاہیے ۔ محسن شاہ نواز رانجھا

Expose News 24

 


‏تمام سیاسی جماعتیں یہ سوچتی ہیں کہ جو سہولت آج عمران خان کو دی جارہی ہے یہ سہولت نوازشریف صاحب کو تو میسر نہیں تھی نوازشریف صاحب کے خلاف جو نیب ریفرنس چل رہا تھا اسکے اوپر تو مانیٹرنگ جج بٹھایا گیا تھا اور روزانہ کی بنیاد پہ اس کی سماعت ہوا کرتی تھی.رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہنواز رانجھا


‏ہم یہ سمجھتے ہیں کہ "فری اینڈ فیئر ٹرائل" ہر پاکستانی کا حق ہے توشہ خانہ کا فری اینڈ فیئر ٹرائل ہونا چاہیے عمران خان کو وہاں اپنی شہادتیں پیش کرنی چاہیے اگر نوازشریف اور اور پاکستان کے باقی سیاسی رہنماؤں کے خلاف ٹرائل ہوسکتا ہے تو عمران خان کے خلاف ٹرائل کیوں نہیں ہوسکتا؟ رہنما مسلم لیگ ن محسن شاہنواز رانجھا


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top