رانا ثناءاللہ کیخلاف شیریار آفریدی نے عمران خان کے کہنے پر جھوٹا کیس بنایا،
پھر رانا ثناءاللہ کی ضمانت روکنے کیلئے جج کا سماعت کے دوران ٹرانسفر کیا. شہزیب خانزادہ
شاہزیب خانزادہ نے رانا ثناءاللہ کیس کے میرٹ پر سوال اٹھایا تو شاہزیب کو ضمیر فروش، پیسے لیکر پروگرام کرنےکا الزام لگادیا.
جب شاہزیب خانزادہ نے الزامات پر شہریار آفریدی سے ثبوت مانگے تو شہریار آفریدی پروگرام چھوڑ کر بھاگ گیا
اس وقت شہریار آفرید ی قسمیں کھا کھا کر کہتا تھا کہ میرے پاس تمام ثبوت ہیں لیکن آج تک شہریار آفریدی وہ ثبوت نہیں دکھا سکا
شہریار افریدی ، اللہ اور رسول صل اللہ علیہ وسلم کی قسم اٹھا کر کہتا رہا کہ رانا ثناءاللہ پر بنایا مقدمہ سچ اور حقائق پر مبنی ہے
اور رانا ثناءاللہ خان کو ہیروئن کے جھوٹے مقدمے میں باعزت بری کردیا گیا تھا