سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیئے مقرر کر دیں ۔سینئر صحافی حسن ایوب خان

Expose News 24

 



سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیئے مقرر کر دیں ۔ 


سینئر صحافی حسن آیوب خان کا کہنا ہے  ملٹری کورٹس کے خلاف درخواستوں کی  چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کریگا ۔۔ 



پہلی بار جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود بھی بنچ کا حصہ ہونگے۔


‏آج جب جسٹس قاضی فائز عیسی نامزد چیف جسٹس بن چکے ہیں اور 17 ستمبر سے انکی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری بھی ہوچکا ہے 


تو چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے انکو بنچ میں بیٹھا دیا ۔۔ 


افسوس اگر بطور چیف جسٹس نامزدگی سے قبل یہ کیا ہوتا تو اس اقدام کی تعریف کی جاسکتی تھی لیکن آب یہ عمل قابل تعریف ہرگرز نہیں ۔







#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top