عمران خان کیلئے اب بہت دیر ہوچکی ہے چابی کنویں میں پھینکی جاچکی ہے۔فیصل واڈا

Expose News 24


 

جو حالات ہیں اس برس کے آخر تک عمران خان کا سب ساتھ چھوڑ دینگے اور وہ اکیلے رہ جائینگے، فیصل واوڈا


عمران خان کیلئے اب بہت دیر ہوچکی ہے چابی کنویں میں پھینکی جاچکی ہے۔ وہ رشتے جو کپڑوں سے بھی زیادہ قریب ہوتے ہیں انہوں نے عمران خان کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔ نو مئی کے بعد معاشرے میں ایسی تقسیم پیدا کردی کہ انسان اور جانور کا فرق ہی ختم کردیا گیا۔


اسد عمر عمران خان کو ہٹا کر اس کی جگہ وزیراعظم بننا چاہتا تھا، فیصل واوڈا


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top