پاکستان ان شا اللہ ڈیفالٹ نہیں کریگا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار

Expose News 24


 پاکستان ان شا اللہ ڈیفالٹ نہیں کریگا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 

پاکستان ان شا اللہ ڈیفالٹ نہیں کریگا۔ 

یہ جو ڈیفالٹ کی رٹ لگائے رکھتے ہیں اصل میں وہ خود اس صورتحال کے ذمہ دار ہیں جنہوں نے اپنی گھناونی غلطیوں کی وجہ سے ملک کو اس حال میں پہنچایا ہے وہ اصل پارٹنرز ان کرائم ہیں۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار 

‏آئی ایم ایف پر ہمارے معاشی حالات کی خرابی اور سیاسی عدم استحکام کی بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، آئی ایم ایف کا رویہ پاکستان کے ساتھ غیرمنصفانہ ہے،

 وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار

ایئرپورٹس کو آوٹ سورس کرنے کی جانب کام تیزی سے جاری ہے۔ بارہ ممالک کی کمپنیز اس میں بہت دلچسپی رکھتی ہیں اس سے ایئرپورٹ پر سروسز اور سہولیات میں بہت زیادہ بہتری آئیگی۔ کوشش کی جارہی ہے کہ جولائی سے پہلا ایئرپورٹ آوٹ سورس کردیا جائے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top