‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سنیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے سابق رکن اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اختیار ولی خان کی ملاقات

Expose News 24



‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سنیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے  سابق رکن اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اختیار ولی خان کی  ملاقات

ملاقات میں پارٹی تنظیمی امور اور مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیاگیا 

پارٹی کے نظریاتی، وفادار اور محنتی راہنماﺅں اور کارکنوں کی قدر کرتے ہیں، مریم نوازشریف کی اختیار ولی سے گفتگو

وقت کی آندھیوں میں ثابت قدم رہنے والے پارٹی کے سرکا تاج ہیں، مریم نوازشریف کی اختیار ولی سے گفتگو 

آئندہ انتخابات میں پارٹی کے نظریاتی راہنماﺅں اور کارکنوں کو ٹکٹ دیں گے، مریم نوازشریف کی اختیار ولی سے گفتگو 

اختیار ولی خان نے پارٹی انتخاب میں نائب صدر اور چیف آرگنائزر بننے پر مریم نوازشریف کو مبارک پیش کی 

اختیار ولی خان  نے پارٹی کو فعال اور تنظیمی طورپر متحرک بنانے پر مریم نوازشریف کی کاوشوں اور سیاسی جدوجہد کو بھی خراج تحسین پیش کیا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top