میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے جارہی ہے
میاں محمد نوازشریف آئیندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کیمپین کو لیڈ کرینگے ۔عادل شہزیب
اور آئیندہ میاں محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار ہونگے۔
جب بھی میاں نواز شریف نے پنجاب میں کیمپین کی ہے مسلم لیگ ن کبھی پنجاب میں الیکشن نہیں ہاری،
عادل شاہزیب سینئر صحافی