آئی ایم ایف انٹرنیشنل باڈی ہے اسکا کوئی کام نہیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں ملاخلت کرے ۔سینئر صحافی جاوید چوہدری

Expose News 24


رپورٹ (حسنات احمد کُوٹ )

02/06/2022

 ‏آئی ایم ایف کے مطالبے  نے ثابت کر دیا ہے

 عمران خان انٹرنیشنل لابی کے ذریعے اقتدار میں آئے تھے اور آنا چاہتے ہیں

 غیر ملکی حمایت سچ ثابت ہو گئی, 

آئی ایم ایف ایک انٹرنیشنل باڈی ہے 

اسکا کا کوئی کام نہیں کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے

 اور کسی پارٹی کو سپورٹ کرے.جاوید چوہدری

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top