پاکستان میں انتخابات کے دوران دو جماعتوں کا مقابلہ ہوتا ہے.میاں عالمگیر شاہ

Expose News 24


(صدر سوشل میڈیا ایس ایم ٹی) پاکستان مسلم لیگ ن کے پی کے میاں عالمگیر شاہ کا کہنا ہے کہ
‏تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو صرف مسلم.لیگ ن نے شمولیت کی دعوت نہیں دی.
پاکستان میں انتخابات کے دوران دو جماعتوں کا مقابلہ ہوتا ہے.
ایک جماعت مسلم لیگ ن اور دوسری جماعت لوٹا پارٹی.
لوٹا پارٹی کے امیدوار کھبی ق لیگ ، کھبی تحریک انصاف کھبی دیگر جماعتوں کی صورت میں نظر آتے ہیں.
مسلم لیگ ن اپنی پرفارمنس اور عوامی قوت پر یقین رکھتی ہے.
شخصیات کی بجائے عوامی رائے اور ووٹ کی عزت پر یقین رکھتی ہے.
غلامی کی زنخیریں اسی طرح توڑنی ہے کہ ووٹ کو شخصیات کی غلامی سے آزادی دلائی جائے.
 میاں عالمگیر شاہ نے کہا اور افواج پاکستان کے شہدا کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں  

شہدا افواج  پاکستان کی لازوال قربانیاں ہیں 

میرے جسم میں خون کا آخری قطرہ بھی پاک فوج کے ان جوانوں کے لئے حاضر ہے

جو سرحدوں پر اپنے فرائض باخوبی سر انجام دے رہے ہیں 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top