‏پرویز خٹک نے پارٹی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Expose News 24


‏9 مئی کے بعد اب تک کی سب سے بڑی خبر

 صدر تحریک انصاف خیبر پختونخواہ سابق وزیر اعلی پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

‏پرویز خٹک نے پارٹی کا عہدہ چھوڑنے کاباضابطہ اعلان کر دیا ۔

‏پارٹی کا عہدہ چھوڑتا ہوں ۔ پرویزخٹک

‏ہم نے سوچ سمجھ کر پارٹی چھوڑی ہے، عمران خان بکواس کررہے ہیں، پرویز خٹک

دوستوں سے صلاج مشورے کے بعد پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں: پرویز خٹک۔۔


کئی دن سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا ۔پرویز خٹک 

تحریک انصاف میں ٹوٹ پھوٹ ،جہانگیر ترین اور فواد چوہدری گروپ سر گرم 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top